My Bag
 
Total Item(s) 0 Total Amount: (£0.00)
View Basket
 
Books Categories
 
Islamic Articles and Books
Islamic Fatwa and Books
 
 
 
 
 

Urdu Quran And Tafsir Books>> Urdu: Fazail-e-Quran (Excellent Merits of Quran)

Darussalam  Urdu: Fazail-e-Quran (Excellent Merits of Quran)  

Urdu: Fazail-e-Quran (Excellent Merits of Quran) By Abdullah Bin Jarullah Bin Ibrahim



Item Code : Quran.QU16

Author : Abdullah Bin Jarullah Bin Ibrahim
Publisher : Darussalam
Book Format : 14x21
Buy Now
Price: £3.50
Out of stock
Urdu Fazail-e-Quran (Excellent Merits of Quran) [Darussalam Publishers] فضائل قرآن



مصنف
عبداللہ بن جار اللہ بن ابراہیم الجاراللہ
مترجم
دارالسلام ریسرچ سنٹر
تحقیق و تخریج
دارالسلام ریسرچ سنٹر
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
صفحات
90

قرآن کریم کےنزول کا مقصد یہ تھا کہ لوگ اس کو پڑھیں، اسے سیکھیں، اس میں غور و فکر کریں، اسے سمجھنے کی کوشش کریں اور پھر اس پر عمل کر کے دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کریں۔ لیکن اس کے برعکس آج کے مسلمان قرآن کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں وہ محتاج وضاحت نہیں۔ زیر نظر میں مصنف نے فضائل قرآن کےساتھ ساتھ اسی فکر کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے کہ قرآن صرف حصول برکت یا محض تلاوت کی کتاب نہیں بلکہ یہ کتاب ہدایت بھی ہے جس سے زندگیوں میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ فی زمانہ  ہمارے زوال و ادبار کا سب سے بڑا سبب یہی ہے کہ ہم نے قرآن مقدس کو پس پشت ڈال رکھا ہے۔قرآن سے بے رغبتی کی وجہ یہ ہے کہ ہم  اس کی اہمیت و فضیلت سے بے خبر ہیں۔عالم عرب کے مشہور ومعروف عالم دین عبداللہ بن جار اللہ بن ابراہیم الجار اللہ نے قرآن مجید کے فضائل پر یہ بہترین کتاب تالیف فرما کر ہمیں یہی بتانے کی کوشش کی ہے کہ یہ کتاب لاریب ،کس قدر عظیم الشان ہے۔خدا کرے کہ ہم قرآن حکیم کی فضیلت سے با خبر ہو جائیں اور اس سے اپنا رشتہ مستحکم کر لیں،تاکہ دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکیں اور آخرت میں اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے مستحق ہو سکیں۔(ع۔م

     
 
 

Related Items(s)


5 Urdu Books Free

 
5 Urdu Islamic Books Free Save £46.31
read more...
Code : Bundle2U
only £29.99